Description
انڈسٹیریل اسٹیٹ ملتان میں واقع ایک فیکٹری کو لوڈنگ آفیسراور ڈرائیور کی اشد ضرورت ہے۔ گودام میں بوریوں کی گنتی کرنی ہو گی اور سامان کی ترسیل کے وقت بوریوں کی . گاڑی میں لوڈنگ کی نگرانی کنی ہو گی تنخواہ پچیس ہزار روپے ماہانہ اور اور ٹایم الگ سے ہو گا
ملتان کنیٹ ، انڈسٹیریل اسٹیٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد فیکٹری تشریف لایئں