All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Hyundai Shehzore 2008 Multan Number 0
1 / 20
Rs 2,850,000

Hyundai Shehzore 2008 Multan Number

Ahmedpur Road, Bahawalpur
4 weeks ago
Details
Price2,850,000
Year2008
KM's driven123,456
ConditionUsed
Description
ہنڈائ شہزور 2008 ماڈل ملتان نمبر لانگ روٹ کے لیے تیار ہے۔ 6 نٹی بڑا حصہ ریموٹ کنٹرول آٹو گیٹ فولڈنگ اسٹیرنگ میچلن ٹائر سارے ٹائر 6 ماہ چلے ہےفل گڈی ہے۔ گاڑی کا کیبن شاور ہے فریش لوک۔ ٹرالی جینین ہے ٹرالی میں برفی چادر لگی ہوئ ہے۔ انجن پمپ گیر حصہ ریڈی ایٹر 100 ٪ ہے۔ گاڑی میں کوئ کام نہیں ہے انجن ساؤنڈ بہت پیارہ ہے۔ آل پنجاب روٹ ہے۔ 90 من 100 من وزن کے لیے کمانی لگائ ہوئ ہے۔ اسٹپڑی ترپال ساتھ ہے انجن کی اور ہر طرح سے گارنٹی دوں گا روٹ ٹوکن پاسنگ ہر چیز کلئر ہے۔ لانگ روٹ کی گاڑی ہے۔ نیو کار ٹیپ اسپیکر لگا ہوا ہے۔ شکریہ
Location
Pakistan
Ad id 1086038432
Report this ad